بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت میں اہم ذمہ داری مل گئی

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ترجمانی بھی کریں گے۔میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان سندھ حکومت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی ترجمان سندھ حکومت ہوں گے۔

مزید پڑھیے  امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خود کش حملے کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی مارچ
Back to top button