بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا،  100 انڈیکس میں 592 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اپریل کے آخری روز  592 پوائنٹس کمی کے  بعد 71102 پر بند ہوا ہے۔

اپریل میں 100انڈیکس 4097 پوائنٹس بڑھا ہے، اس ماہ  انڈیکس 6727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی اپریل میں بلند ترین سطح 73300 رہی جبکہ کم ترین سطح 66573 رہی۔اس ماہ  بازار میں 8.84 ارب شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 368 ارب روپے رہی۔اس کے علاہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 299 ارب روپے بڑھ کر 9746 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیے  ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Back to top button